پی ایس ایل 8 نو فروری سے شروع ہوگی

پی ایس ایل 8 نو فروری سے شروع ہوگی
سورس: File

لاہور : پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن نوفروری 2023 سے شروع ہوگا جو 19 مارچ تک جاری رہے گا۔ 

پی ایس یل کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل 8 نو فروری سے شروع کی جائے گی جبکہ میچز لاہور ،ملتان ،کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں