راجر فیڈرر نے میامی اوپن کا ٹائٹل بھی جیت لیا

راجر فیڈرر نے میامی اوپن کا ٹائٹل بھی جیت لیا

میامی: سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے میامی اوپن ٹینس چیمپئن شپ فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دی۔ 35 سالہ فیڈرر نے روایتی حریف نڈال کے خلاف چھ تین اور چھ چار سے با آسانی فتح حاصل کر کے ٹائٹل پر تیسری بار قبضہ جمایا۔

فیڈرر میامی اوپن جیتنے والے عمر رسیدہ پلئیر بن گئے ہیں۔ انہوں نے 13 سالہ پروفیشنل حریف کو مسلسل چوتھی بار ہرایا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں