سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ ‘ 23جون کو پیش کی جائے گی

سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ ‘ 23جون کو پیش کی جائے گی

ممبئی:بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم کا سب ہی کو انتظار تھا بالآخر یہ انتظار ختم ہوا اور فلم کو ریلیزکرنے کا ارادہ کر ہی لیا گیا ہے ۔


کبیر خان کی ہدایت کردہ یہ فلم 23جون کو سینیما گھروں میں پیش کی جائے گی جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں چینی اداکارہ زو زو بھی شامل ہیں۔

جبکہ سلو بھائی آج کل فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔