کترینہ کیف کے بہت قریب ہوں: عالیہ بھٹ

کترینہ کیف کے بہت قریب ہوں: عالیہ بھٹ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمی صنعت میں اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ان کی اچھی دوستی ہے اور ان کے بہت قریب ہیں۔

اداکارہ عالیہ بھٹ سے فلم انڈسٹری میں دوستی کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میری فلم انڈسٹری میں کچھ لوگوں سے بہت قریبی دوستی ہے۔

ہدایتکار ایان مکھرجی اور ابھیشک ورمان میرے دوست ہیں، کرن جوہر میرے والد کی طرح ہیں اور میں اداکارہ کترینہ کیف کو بہت پسند کرتی ہوں اور ان کے بہت قریب ہوں۔

مصنف کے بارے میں