وینا ملک کا نیا دھماکہ، سنگین ویڈیو وائرل ہوگئی

اپنی رنگین دنیا میں واپس آتے ہی وینا ملک کا نیا دھماکہ، سنگین ویڈیو وائرل ہوگئی

 وینا ملک کا نیا دھماکہ، سنگین ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد:  اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ساتھ صلح کے بعد ایک ایسی ویڈیو جاری کر دی ہے کہ صارفین بھی حیران رہ گئے ہیں. وینا ملک کی ایک نئی تصویر سامنے آئی اور کہا گیا کہ وہ ایک گانے کی ویڈیو میں کام کر نے جا رہی ہیں تاہم لوگوں نے اسے اپریل فول کا مذاق سمجھا جس کے بعد وینا ملک نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے.

جس میں انہوں نے ویڈیو کی شوٹنگ کی تصدیق کر دی ہے اور اپنی ٹیم کا تعارف بھی کرایا۔