کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، مختلف وارداتوں میں پانچ ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، مختلف وارداتوں میں پانچ ملزمان گرفتار
کیپشن: sindh karachi rangers operation

کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، مختلف وارداتوں میں ملوث پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا ، اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئیں۔

واضح رہے کہ سندھ رینجرز کے بروقت آپریشنز کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے اور جرائم کی شرح پہلے کی نسبت بہت کم ہو گئی ہے۔