سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔

ایک انٹرویو میں کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ ابتداء میں بالی ووڈ میں آنے کا فیصلہ میرے لئے کافی مشکل رہا جس کا مجھے ذرا بھی افسوس نہیں، تاہم بالی ووڈ میں شمولیت کا فیصلہ آسان نہیں تھا اور مجھے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے سب سے زیادہ نفرت اور تنقید کا سامنا اْس وقت کرنا پڑا جب میں 21 برس کی تھی کیوں کہ دوسروں کی فیملی کی طرح میری فیملی میں بھی مسائل تھے لیکن اْس کے باوجود میری فیملی نے مجھے اور میرے بھائی کو پریشانیوں سے بچائے رکھا۔