"عائشہ گلہ لئی بِک گئی ہے "،وینا ملک

لاہور: معروف اداکارہ وینا ملک عائشہ گلالئی کے خلاف بھو ل اٹھیں ۔ انہوں نے کہاکہ عائشہ گلالئی نے  پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان پر اتنے بڑے الزامات لگا کر ان کو حیرانی میں ڈال دیا ہے کہ کوئی عورت ایسا کیسے کر سکتی ہے۔


وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹس میں کہا کہ عائشہ گلالئی نے اپنے اخلاقیات بیچ د یہیں۔ ایسی نا زیبا حرکتیں عزت دار عورتوں کا شیوہ نہیں ہے بلکہ یہ حرکتیں پشتون ثقافت کے بھی خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ عمران خان سے بہتر عظمت کی مثال کوئی ہوہی نہیں سکتی۔