ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے اضافہ

ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے اضافہ
کیپشن: ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے اضافہ
سورس: فائل فوٹو

کراچی: ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 163 روپے 89 پیسے ہے۔

3e86b2020ce8d6b5aecd74129d883f67

یکم جولائی سے آج کاروبار بندش تک ڈالر کی قدر انٹربینک میں 6 روپے 35 پیسے بڑھ چکی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 164 روپے کا ہے۔ رواں مالی سال اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 روپے 80 پیسے بڑھی ہے۔