ہنگو:ورستہ روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

ہنگو:ورستہ روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

ہنگو میں ورستہ روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا,ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ,ابتدائی تحقیقات کے مطابق دکان میں رکھے گئے سلنڈر میں لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہو گیا۔

حادثے کے وقت دکان میں موجود اک شخص موقع پر دم توڑ گیا ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔