رواں سال عمرہ زائرین فیس نہیں لی جائےگی،سعودی وزارت حج وعمرہ

رواں سال عمرہ زائرین فیس نہیں لی جائےگی،سعودی وزارت حج وعمرہ

جدہ:رواں سال عمرہ زائرین زائدفیس نہیں لی جائےگی،سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق آیندہ سال دوسری مرتبہ آنے پر2ہزارریال فیس اداکرنی ہوگی،پاکستانی،بھارتی اورمصری عمرہ کمپنیوں کو ن نئے قوانیں وضوابط سے آگاہ کردیاگیا۔
گذشتہ چند ماہ قبل سعودی وزارت برائے حج وعمرہ کے قوانین میں تبدیلیاں شروع کر رکھی تھیں،اب وزارت حج وعمرہ نے ان نئے قوانین کو منظور کر لیا ہے۔