ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے پانچ سے دس دسمبر تک خصوصی آگاہی مہم شروع ہو گی

ایگز یکٹو ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ نارووا ل ڈا کٹر خلیل اختر چو ہد ر ی نے کہا ہے کہ محفو ظ اور صحت مند معا شر ے کے قیا م لیے ما ں اور بچے کی صحت بنیا د ی اہمیت کی حا مل ہے

ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے پانچ سے دس دسمبر تک خصوصی آگاہی مہم شروع ہو گی

نارووا ل : ایگز یکٹو ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ نارووا ل ڈا کٹر خلیل اختر چو ہد ر ی نے کہا ہے کہ محفو ظ اور صحت مند معا شر ے کے قیا م لیے ما ں اور بچے کی صحت بنیا د ی اہمیت کی حا مل ہے ،محفو ظ ز چگی ،نو ز ا ئید ہ بچو ں کو حفا ظتی ٹیکے ،ما ں کی صحت کے لیے حکو متی سطح پر جو اقدا ما ت کیے گئے ہیں وہ اپنی مثا ل آپ ہیں لہذا ہمیں اپنی سطح پر صحت کی سر گر میو ں کو بڑ ھا نے اور ما ں اور بچے کی صحت کے لیے شر و ع کیے گئے پر و گرا م کی کا میا بی کے لیے کردار ادا کر نا ہو گا تا کہ صحت مند معا شر ہ جنم لے سکے ۔

انہو ں نے یہ با ت ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ا ر ٹر ہسپتا ل میں حکو مت پنجا ب کی ہد ا یت پر محکمہ صحت برا ئے نیشنل پر و گرا م کے زیر اہتما م ضلع نارووا ل میں 5۔دسمبر سے 10۔دسمبر تک منا ئے جا نے وا لے ما ں اور بچے کی صحت کے حوا لے سے (ہفتہ صحت )کے سلسلہ میں ایک آ گا ہی وا ک کے اختتا م پر کر تے ہو ئے کی ۔ ضلع بھر کی لیڈ ی ہیلتھ سپر وا ئزز اور لیڈی ہیلتھ ورکر ز نے ریلی میں شر کت کی ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر خلیل اختر چو ہد ری نے کہا کہ ما ں اور بچے کی صحت کے حوا لے منا ئے جا نے وا لے ہفتہ صحت کے دورا ن دو سا ل سے لے کر پا نچ سا ل کے دو لا کھ با سٹھ ہزار بچو ں کو پیٹ کے کیڑو ں کی گو لیا ں دینے کے سا تھ سا تھ پیدا ئشی بچو ں میں حفا ظتی ٹیکو ں کے نا مکمل کو ر س کو پور ا کیا جا ئے گا جبکہ حا ملہ خو ا تین کو بھی حفا ظتی انجکیشن لگا نے کے سا تھ سا تھ حا ملہ اور دو دھ پلا نے وا لی خو ا تین کو ہیلتھ ایجو کیشن بھی دی جا ئے گی ۔