گلوکاری میں سب سے زیادہ کمانے میں ٹیلر سوئفٹ سرِ فہرست

 گلوکاری میں سب سے زیادہ کمانے میں ٹیلر سوئفٹ سرِ فہرست

امریکہ : امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والے گلوکاروں کی فہرست جاری کر دی،17 ارب روپے کے ساتھ ٹیلر سوئفٹ سرِ فہرست رہیں ۔امریکی میگزین فوربزکی2016میں سب سے زیادہ کمانے والے گلوکار وں کی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئفٹ سب پر بازی لے گئیں۔ امریکی گلوکارہ نے17ارب روپے کمائے ۔

گلوکارہ ایڈیل ساڑھے آٹھ ارب روپے کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہیں ۔ تیسرے نمبر پر میڈونا رہیں ان کی اس سال کمائی ساڑھے سات ارب روپے سے زیادہ رہی۔

مصنف کے بارے میں