فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کی کمی
کیپشن: فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کی کمی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار500روپے ہوگئی۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1839ڈالر ہو گیاتاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہااور ایک تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 1لاکھ 10ہزار500روپے ہو گئی ۔اسی طرح257روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار 736روپے کی سطح  پر آ گئی۔