ٹرمپ کا انسداد اسلامی انتہا پسندی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا انسداد اسلامی انتہا پسندی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے اپنے قریبی لوگوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ یہ حساس اطلاع ایسے 5 افراد نے فراہم کی ہے جو اس خفیہ میٹنگ میں موجود تھے جس میں ٹرمپ نے مشاورت کی۔ نئے مجوزہ پروگرام کے تحت امریکا میں مسلمانوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی تاکہ وہاں اسلامی شدت پسندی کا قلع قمع کیا جا سکے۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں