ننکانہ صاحب: دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 150 سے زائد مسافر ڈوب گئے

ننکانہ صاحب: دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 150 سے زائد مسافر ڈوب گئے

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب کے قریب سید والا میں پتن کے مقام پر دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے150 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کر دیں جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کشتی میں کم و بیش 150 سے زائد افراد سوار تھے جو سید والا سے اوکاڑہ جا رہے تھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں