کروڑ پتی فرانسیسی خاتون کراچی کی سڑکوں پر بھیک مانگنے لگی، یہ اس حال میں کیسے پہنچی ؟

کراچی : سوشل میڈیا پر کراچی کی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں ایک بھکاری خاتون کو دکھایا گیا ہے جو اپنی درد بھری کہانی سنا رہی ہے ۔ اس ویڈیو میں بھکاری خاتون کراچی میں موجود چائے کے ایک ڈھابے پر کھڑی ہے ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ میں پیرس سے آئی ہوں اور میں یہاں اکیلی ہو ں۔

تفصیلات کے مطابق خاتون نے بتایا کہ میرے تمام بہن بھائی ملک سے باہر رہتے ہیں ۔ ایک بہن امریکہ میں رہتی ہے اور ایک کراچی میں لیکن اس نے مجھ سے کبھی رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔سوشل میڈیا ہر وائر ل ہوئی اس ویڈیو میں بھکاری خاتون انگریزی میں بھی بات کرتی ہوئی دیکھی گئی ہے ، سوش میڈیا سارفیں نے اس خاتون کی حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔