فیس بک کی سالانہ خالص آمد ن 16 ارب ڈالر

فیس بک کی سالانہ خالص آمد ن 16 ارب ڈالر

نیو یارک: فیس بک نے 2017 میں اضافی ٹیکسوں اور نئے ملازمین کی بھرتی کے باوجود  16 ارب ڈالر  کا  منافع  کمایا۔

فیس بک نے گزشتہ برس اضافی ٹیکسوں اور بہت سے نئے ملازمین کی بھرتی کے باوجود تقریبا 16 ارب ڈالر کا منافع کمایا جو  2016 کے مقابلے میں 56 فیصد زیادہ ہے۔ 

آخری سہ ماہی میں فیس بک کا خالص منافع 20 فیصد اضافے کے ساتھ 4.3 ارب ڈالر یعنی 3.4 ارب یورو کے برابر رہا، جب کہ مجموعی طور پر کل آمدنی میں تمام تر اخراجات نکالنے کے بعد گزشتہ برس 16 ارب ڈالر کمائے گئے جو خالص منافع اور 2016 کے مقابلے میں 56 فیصد زیادہ بنتا ہے۔

مصنف کے بارے میں