سری نگر :9  ہزار سے زائد نہتے کشمیریوں کیخلاف کیسز خارج

سری نگر :9  ہزار سے زائد نہتے کشمیریوں کیخلاف کیسز خارج
کیپشن: jammu kashmir cases of people جموں کشمیر نہتے کشمیریوں پر کیسز خارج

سری نگر:بھارت نے جموں کشمیر میں فوج پر پتھر پھینکنے والے 9 ہزار سے زائد افراد کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کیسز کو خارج کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے جموں کشمیر میں نہتے معصوم افراد کیخلاف 9 ہزار سے کیسز خارج کر دیئے ہیں۔

جموں کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے بھارتی فوج پر پتھر پھینکنے والے 9 ہزار زائد گرفتار افراد کیخلاف کیسز دائر کر رکھے تھے جن کو بلاآخر خارج کر دیا گیا ہے۔