پانا مہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے وکلا پھر تبدیل کر لئے

پانا مہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے وکلا پھر تبدیل کر لئے

اسلام آباد: پانا مہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے وکلا پھر تبدیل کر لئے۔ وزیر اعظم کی پیروی اب مخدوم علی خان ایڈووکیٹ کرینگے ۔ حسن اور حسین نواز کی پیروی سلمان اکرم راجاجبکہ مریم نواز کی پیروی اب سینئر وکیل شاہد حامد کریں گے۔وزیراعظم کا کیس سابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ لڑ رہے تھے،پاناما سے متعلق کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ کا نیا پانچ رکنی بینچ کریگا۔

مصنف کے بارے میں