کپل شرما کی پڑوسن شمونا ان دنوں سری لنکا میں موج مستی میں مصروف،تصاویر وائرل ہو گئیں

کپل شرما کی پڑوسن شمونا ان دنوں سری لنکا میں موج مستی میں مصروف،تصاویر وائرل ہو گئیں

نئی دہلی: کپل شرما کے کامیڈی شو 'دی کپل شرما شو' میں ان کی اسکرین بیوی کا کردار ادا کرنےوالی اداکارہ شمونا چکرورتی ان دنوں سری لنکا میں اپنی چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں۔ شمونا گزشتہ چند دنوں سے نیو ایئر سےلیکر ابھی تک سری لنکا میں موجود ہیں۔جہاں انہوں نے اپنی  چھٹیوں کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں ہیں۔

ea071a61b086aa054d16c080080d768f

شمونا فی الحال کپل کے شو میں ڈاکٹر مشہور گلاٹی کی بیٹی اور کپل شرما کی پڑوسن کا کردار ادا کر رہی ہیں.ان تصاویر میں آپ شمونا کو مستی کرتے اور سمندر کے کناروں کا مزہ لیتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں. شمونا نے اسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے. یہ ویڈیو کامیڈی سے بھرپور نظر آ رہا ہے. تاہم شمونا کے اس دورہ میں ان کے کچھ قریبی دوست ہی نظر آ رہے ہیں اور کپل شرما کے شو سے منسلک کوئی بھی دوست ان کے ساتھ اس دورہ پر نظر نہیں آ رہا ہے. 

a4871f6f347555a6559dd3395c7ea0fc

مصنف کے بارے میں