تھائی لینڈ: ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تھائی لینڈ: ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ ملک کے مشرقی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری وین ایک پک اپ سے ٹکرا گئی، واقعے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، زخمیوں کو فوری طو رپر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حکام نے تحقیقات شروع کر دی۔

مصنف کے بارے میں