پاکستان کی معروف اداکار ہ نیلم منیر اور احسن خان کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکار ہ نیلم منیر اور احسن خان کی ڈانس ویڈیو وائرل

لاہور: معروف پاکستان اداکارنیلم منیر اور احسن خان کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں اداکار اپنی فلم "چھپن چھپائی"کی پروموشن کیلئے نجی یونیورسٹی میں گئے وہاں دونوں اداکاروں نے فلم کے گانے پر ڈانس کیا جس کوطالب علموں نے پسند کیا ۔ ساتھ ہی ساتھ طالب علموں کی فرمائش نے ماہی وے گانے پر بھی ڈانس کیا۔


 "چھپن چھپائی" مزاحیہ فلم ہے جوکہ د سمبر29 کو ریلیز ہو چکی ہے۔
یاد رہے کہ نیلم منیر اور احسن اقبال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں اور دونوں اداکاروں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بہت کم عرصے میںمداحوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے۔