کیپ ٹاؤن : دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن : دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کیپشن: فوٹو بشکریہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ

کیپ ٹاؤن : دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ  کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کیپ ٹاؤن سے شروع ہو رہا ہے ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، حسن علی کی جگہ پر محمد عباس کو فائنل الیون کا حصہ بناگیا ہے ۔جنوبی افریقہ کی سرزمین پر پاکستانی ٹیم آج تک کوئی سیریز نہیں جیت پائی ہے ،
تین میچز کی سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔