سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں چل بسے

سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں چل بسے
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی:بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

وہ 1990 کی دہائی سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے تھے، 2013 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا.

bf8041e35af5539e88473efc7e467815

شیواجی پارک میں واقع اچاریکر اکیڈمی سے سچن ٹنڈولکر کے ساتھ ونود کامبلی، پراوین امرے، اجیت اگرکار اور رمیش پوار جیسے مایہ ناز کرکٹرز بھی دنیا کو ملے۔

f8b5e5b47901143c09ed4dca6f6c19fd