سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا
سورس: فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر

کراچی: ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 8 ہزار 282 روپے ہو گئی ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر بڑھ کر 1825 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں