نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بیٹنگ جاری

کراچی :نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بیٹنگ جاری ہے۔

 دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم میں عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، شان مسعود، بابر اعظم (کپتان)، سعود شکیل، سرفراز احمد، سلمان آغا، حسن علی، نسیم شاہ، میر حمزہ اور ابرار احمد  شامل ہیں۔

دوسری جانب ٹام لیتھم، ڈیون کونوے، کین ولیمسن، ہنری نکولس، ڈیرل مچل، ٹام بلنڈل، مائیکل بریسویل، ٹِم ساؤتھی (کپتان)، اش سودھی، میٹ ہنری اور اعجاز پٹیل نیوزی لینڈ کی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔
 

خیال رہے کہ ٹیسٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 309 رنز بنائے تھے۔