افغان حکام کا ہلمند میں 43طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

افغان حکام کا ہلمند میں 43طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

کابل: افغان صوبے ہلمند میں ملکی وغیرملکی فورسز کی مشترکا کارروائی میں 43 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں افغان میڈیاکے مطابق پیر کے روز افغان صوبے ہلمند کے3 مختلف علاقوں میں میں افغان اورغیرملکی افواج نے گزشتہ رات زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔آپریشن میں 3طالبان کمانڈرسمیت43طالبان جنگجوہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلمند کے2 علاقوں کو طالبان سے آزاد کرالیاگیا ہے۔دوسری طرف طالبان نے افغان حکام کا دعوی مسترد کردیا ہے۔


نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں