ایمنسٹی اسکیم کے بعد کریک ڈاؤن شروع ہو جائے گا، فواد چوہدری

ایمنسٹی اسکیم کے بعد کریک ڈاؤن شروع ہو جائے گا، فواد چوہدری
کیپشن: Image Source: Fawad Ch Twitter Account

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کاوقت شروع ہوگیا، لوگ سمجھتےتھےکہ وہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی  بچ جائیں گے لیکن اب ایسا نہیں گا ۔

تفصیلات کے مطابق ، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایکشن کاوقت شروع ہوگیا، یہ لوگ سمجھتےتھےکہ شاید ہمیشہ کی طرح بچ جائیں گے۔

f738b4a359fdf7795e3f69de20ef2840

انہوں نے کہا کہ  وزیراعظم سےصبح ملاتھاانہوں نےواضح کیاکہ ایکشن ہوگا، عمران خان اپنےوعدے کی تعمیل کررہےہیں، حکومت نےایسےلوگوں کوسسٹم میں لانےکی کوشش کی اور موقع دیا ہے۔