رابعہ بٹ نے اپنی نئی تخلیق شیئر کر دی

رابعہ بٹ نے اپنی نئی تخلیق شیئر کر دی

اسلام آباد :ماڈل رابعہ بٹ نے اپنی نئی تخلیق شیئر کر دی۔

جس میں وہ ایک کاغذ ہاتھ میں تھامے بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ”آج خط ملا تمہارا،میں نے جواب لکھ دیا ہے سیاہی نہیں تھی پھر خون کام آیا“۔ رابعہ بٹ کے اس کیپشن نے صارفین کے دل جیت لیے۔

رابعہ بٹ اپنی شاعری مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔