ویلڈن شہباز شریف ،کابینہ میں کمی اور وزرا کے پٹرول میں کٹوتی کا فیصلہ 

ویلڈن شہباز شریف ،کابینہ میں کمی اور وزرا کے پٹرول میں کٹوتی کا فیصلہ 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کفایت شعاری کے تحت سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ میں کمی اور وزرا کے لیے فری پٹرول میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے اضافے کا اعلان کیا ہے اور اب پٹرول فی لٹر 210 روپے ہے۔ 

مصنف کے بارے میں