نوکیا موبائل ان ممالک میں استعما ل نہیں ہو سکتا

نوکیا موبائل ان ممالک میں استعما ل نہیں ہو سکتا

اسلام آباد:   نوکیا 3310کی خبریں تو ہر کسی نے پڑھی ہوں گی ۔پچھلے دنوں لانچ ہونے والے نوکیا 3310کے بارے میں خبرآئی ہے کہ وہ مختلف ممالک میں استعمال نہیں ہوگا۔
نوکیا کمپنی کے ترجمان کا کہناہے کہ 3310امریکہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں استعمال نہیں ہو گا۔
اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ کیونکہ ان ممالک میں جو فریکوئینسی استعمال ہو رہی ہے وہ 900Mhz اور1800 MHzہے یہ فریکوئیسنی 2جی نیٹورک کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اسلیے یہ ان ممالک میں استعمال نہیں ہوسکتا۔

ایسے ممالک جن میں اس فریکوئینسی کے لیے ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی وہاں یہ استعمال ہو گا ۔ ان ممالک میںافریقی ، یورپ ، اور ایشیائی ممالک شامل ہیں۔