ایسی غیر معمولی چیزیں جو صرف دبئی میں ممکن ہیں!

ایسی غیر معمولی چیزیں جو صرف دبئی میں ممکن ہیں!

لاہور:دنیا میں بہت سی غیر معمولی چیزیں ہوتی ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور جب پیسے کی فراوانی ہو تو پھر سونے پہ سہاگا ہوتا ہے۔ایسا ہی کچھ دبئی میں ہوتا ہے جس سے شاید آپ با خبر نہیں ہیں۔اس کے لیے آپ کو دبئی جانے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کی مدد کیے دیتے ہیں!۔


1.دنیا میں ایسا ٹینس کورٹ آپکو کہیں نہیں ملے گا۔یہ دنیا کا سب سے اونچا ٹینس کورٹ ہے۔

2.دنیا میں کہیں آپکو پولیس فراری یا لمبرگینی میں نہیں مل سکتی!

3.خوبصورتی سے مڑی ہوئی پانی میں گھری یہ عمارت بھی دبئی کا ہی خاصہ ہے ۔

4.سونے سے بنی یہ گاڑی بھی دنیا میں دبئی کے علاوہ کہیں پئی ہی نہیں جا سکتی!

5.آپ کے پاس زیادہ پیسے ہیں؟آپ سونا خرید کر کھا سکتے ہیں۔ایک ہزار ڈالر کے اس ڈیزرٹ مین سونا موجود ہوتا ہے جو کھایا جاسکتا ہے۔

6.اور دبئی میں لوگ بلی یا کتے کو پالتو جانور نہیں بناتے بلکہ چیتوں یا شیروں کو رکھتے ہیں۔

ذرا ملاحظہ کیجیئے!

7.آپ ٹریفک سے گھبراتے ہیں؟یہ لیجیئے اس کا حل بھی موجود!

8.اور جناب اے ٹی ایم سے پیسے تو ضرور نکلوائے ہوں گے۔کبھی سونا نکلوایا ہے؟دبئی میں یہ سہولت بھی موجود ہے یعنی اگر آپ سونا نکلوانا چاہتے ہیں تو مشین حاظر ہے۔