لاہور : ہیوی بائیک چلانے والے شہری کی پولیس سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی

لاہور : ہیوی بائیک چلانے والے شہری کی پولیس سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی

لاہور :گلبرگ میں ڈولفن ا سکواڈ نے اپلائیڈ فار ہیوی بائیک چلانے والے کو گرفتار کر لیا . شہری  ندیم نے ڈولفن ا سکواڈ کے جوانوں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔

گلبرگ پولیس نے ملزم ندیم عالم کوگرفتار کرکےاس کےخلاف مقدمہ درج کر لیا  ہے۔

ویڈیو دیکھیں 

مصنف کے بارے میں