دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں آزادیِ کشمیر کے پوسٹر لگ گئے

دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں آزادیِ کشمیر کے پوسٹر لگ گئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے نعرے بھارتی حکومت کے لیے دردِ سر بن گئے، دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں بھی کشمیر کی آزادی کے لیے پوسٹر لگ گئے۔ 

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے بھارت کے تعلیمی اداروں میں بھی آواز یں بلند ہونے لگی۔ دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں آزادیِ کشمیر کے پوسٹر لگ گئے۔ یونیورسٹی کی دیوار پر آزادیِ کشمیر کا پوسٹر دیکھ کر بھارتی حکمران بوکھلا گئے۔
بھارتی صدر پرنام مکھرجی کاکہنا ہے آزادی کا نعرہ لگانے والوں کے لئے بھارت میں کوئی جگہ نہیں۔

مصنف کے بارے میں