پی ایس ایل فائنل کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے, وزیر اعظم کا حکم

پی ایس ایل فائنل کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے, وزیر اعظم کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ میچ کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈ شیدنگ نہ کی جائے. اس ضمن میں وزارت کی طرف سے بجلی کی تقسیم کار کمپنوں کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔ 

وزارت پانی و بجلی کے حکامکے مطابق کہ وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں اتوار کو پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی۔ شام پانچ بجے سے میچ کے اختتام تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنوں کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں