فیصل آباد کی کُڑیوں نے فائنل دیکھنے کی ٹھان لی

فیصل آباد کی کُڑیوں نے فائنل دیکھنے کی ٹھان لی

فیصل آباد: پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے فیصل آباد کی لڑکیوں نے بھی ٹھان لی کہ اب بسیں نہیں سائیکل پر ہی لاہور جائیں گی۔

چھوٹو گینگ کے بعد اب پیش خدمت ہے سائیکل گینگ، فیصل آبادی کڑیاں پی ایس ایل کے بڑے ٹاکرے کو دیکھنے کیلئے بسوں کی بجائے سائیکلوں پر لاہور جائیں گی ۔ پی ایس ایل کی دیوانیوں نے لاہور جانے سے قبل خوب سائیکل چلا کر پریکٹس بھی کی۔
کوئٹہ جیتے یا پھر کنگ بازی لے جائے ان کڑیوں کا تو ہے ایک ہی نعرہ ۔۔ہے پی ایس ایل ہمارا۔ 

مصنف کے بارے میں