سی این جی 1روپے 87پیسے فی لیٹر مہنگی

سی این جی 1روپے 87پیسے فی لیٹر مہنگی

لاہور: سوئی نادرن کی جانب سے سی این جی کی قیمتوں میں 1روپے 87پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس سے نئی قیمت 55روپے 83پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیدار غیاث عبد اللہ پراچہ نے بتایا کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی طرف سے یکم مارچ سے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے اوراسی تناسب سے سی این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں۔