سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کروڑوں عوام کی کامیابی ہے:شہباز شریف

cm punjab shahbaz sharif media talk وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کروڑوں عوام کی کامیابی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی 19 کروڑ پاکستانی عوام کی کامیابی ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان۔