دبئی میں رمضان المبارک سے پہلے خریداری پر 30سے90فیصد رعایت کا اعلان

دبئی میں رمضان المبارک سے پہلے خریداری پر 30سے90فیصد رعایت کا اعلان

دبئی:ہر سال کی طرح ا س سال بھی رمضان المبارک کے شروع ہونے سے پہلے مختلف شپنگ مالز کی طرف سے رعائت کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے ۔ اس ڈسکائونٹ سےملکی اور غیر ملکی شہری رعائت حاصل کر سکتے ہیں ۔ متعدد شاپنگ مالز نے ابھی تک دی جانے والی رعائت کے بینر لگائے مگر  دبئی وزٹ  رعائت کا اعلان کر دیا ہے ۔ 

خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق تین دن۔18سے20مئی کےدوران۔ 30سے90فیصد سیل پرخریداری کرسکتےہیں۔دبئی وزٹ نےاپنی آفیشل ویب سائیٹ میں اعلان کیا ہےکہ ،’’مئی رمضان کےآغاز اورموسم گرما کی تعطیلات سے قبل بچت کےلئے تیاررہیں۔ 

پورے ملک میں خریدارمئی میں ڈسکاؤنٹ پراشیاء فروخت کریں گے۔ 

اپنی نظرالیکٹرونکس،جیولری،کھلونوں ،فیشن اورکئی چیزوں کی قیمتوں پررکھیں۔ہرشخص کیلئے ان سیلزکی چیزوں پرڈسکاؤنٹ موجود ہوگا۔لہٰذا اپنے خاندان کےہرفردکےلئےڈسکاؤنٹ پرچیزیں خریدیں۔ جب تک ڈسکاؤنٹ ہے زیادہ سے زیادہ اشیاءخریدنے کرنے کی کوشش کریں۔