کابل :امریکی سفارتخانہ کے قریب خود کش دھماکا

کابل :امریکی سفارتخانہ کے قریب خود کش دھماکا

کابل : کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب خود کش دھماکا  کے  نیتجے میں 4 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق  خود کش دھماکے میں نیٹو کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ 

دھماکے میں غیر ملکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔