عامر خان نے نئی فلم کیلئے خود کو پورا تبدیل کر لیا

عامر خان نے نئی فلم کیلئے خود پورا تبدیل کر لیا

عامر خان نے نئی فلم کیلئے خود کو پورا تبدیل کر لیا

ممبئی:  عامرخان انڈسٹری میں اپنی فلموں میں مختلف روپ دھارنے اورکردارکوبھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں۔اس بار بھی اداکار نے نئی فلم کے لیے خود کوتبدیل کرلیا ہے۔

 بالی ووڈ اداکارعامرخان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے حوالے سے مصروف ہیں اورہربارکی طرح اس بار بھی وہ شاید نئی فلم میں اپنے کردارکو بھرپوراندازمیں نبھائیں گے جس کے لیے اداکارنے اپنی ناک چھدوالی ہے جوعام بات نہیں۔

بالی ووڈ اداکارسشانت سنگھ راجپوت نے عامرخان کے ہمراہ ایک تصویرانسٹگرام پرپوسٹ کی، جس میں اداکارکی ناک چھدی ہوئی ہے جب کہ عامرخان کی یہ تصویروائرل بھی ہوچکی ہے۔