فواد خان کا بیگم صدف کے ہمراہ نیا فوٹو شوٹ ، تصاویر وائرل

فواد خان نے بیگم صدف کے ہمراہ نیا فوٹو شوٹ ، تصاویر وائرل

 فواد خان کا بیگم صدف کے ہمراہ نیا فوٹو شوٹ ، تصاویر وائرل

کراچی : معروف اداکار فواد خان نے بیگم  کے ہمراہ نیا فوٹو شوٹ کرایا، دونوں کی تصاویر سےان کے مضبوط رشتے اور  محبت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔