کترینہ، دپیکا پڈوکون کے گن گانے لگیں

کترینہ، دپیکا پڈوکون کے گن گانے لگیں

ممبئی : اداکارہ کترینہ کیف نے دپیکا پدوکون کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ”رابطہ“ کے گانے میں اچھی لگ رہی ہیں۔

دونوں بالی وڈ اداکاراﺅں میں کبھی دوستی نہیں رہی، دونوں اداکارائیں ایک دوسرے کو پسند بھی نہیں کرتیں لیکن جب کترنیہ کیف سے دپیکا پڈوکون کا فلم ”رابطہ“ کے گانے کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ فلم میں اچھی لگ رہی ہیں۔

اچھی رائے سے ان کے درمیان دوستی کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔