بیٹے کی پیدائش کیلئے منتوں کو پورا ہونے میں 2سال لگے

کراچی: لالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ بیٹے کی پیدائش کے لیے منتیں مانگیں جنہیں پورا کرنے کیلئے دو سال کا عرصہ لگے ۔

بیٹے کی پیدائش کیلئے منتوں کو پورا ہونے میں 2سال لگے

کراچی: لالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ بیٹے کی پیدائش کے لیے منتیں مانگیں جنہیں پورا کرنے کیلئے دو سال کا عرصہ لگا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیٹیاں بہت پیاری ہوتی ہیں تاہم گھر میں مجھ سمیت چار بہنیں اور پھر بہنوں کی بیٹیوں کی پیدائش کی وجہ سے بیٹے کی شدید خواہش تھی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد سب سے بڑا مسئلہ نام رکھنے کا تھا، بہت سارے لوگوں نے مشورے دیا تو قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا گیا، پرچی میں اذلان کا نام سامنے آیا۔ جس کا مطلب مدد کرنے والا شیر کے ہیں اور یہ ترک نام ہے۔ریما نے کہا کہ شروع سے ہی منت مانگی تھی کہ اگر لڑکا پیدا ہوا تو اس کے نام کے ساتھ محمد لگاو¿ں گی، اور اس لیے بیٹے کا نام اذلان محمد سید شہاب رکھا۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ بیٹے کی پیدائش کے لیے منتیں مانگیں جنہیں پورا کرنے کے لیے دو سال کا عرصہ لگے گا۔