• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • بھارت میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 84 افراد ہلاک
    • چینی زبان سعودی سکولوں اور جامعات کے نصاب میں شامل کی جائے گی، محمد بن سلمان
    • قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
    • بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا
  • پاکستان
    • ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد
    • ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے:سراج الحق
    • وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمشنر ، سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خط
    • دفتر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    •  اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
    • پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈایٹرز نے لاہور قلندر کو تین وکٹوں سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
    • دوسرا ون ڈے، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دیدی
  • انٹرٹینمنٹ
    • اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کا مردان میں قتل، 2 ملزمان گرفتار
    • آسٹریلیا میں ماں نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
    • اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے ہی چُونا لگا دیا
    • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  •  اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
  • پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈایٹرز نے لاہور قلندر کو تین وکٹوں سے شکست دیدی
  • ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے:سراج الحق
  • وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمشنر ، سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خط
  • دفتر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا
  • آغا سراج درانی  کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف
  • پلوامہ حملے کے بعد کشمیر میں بھارتی مظالم میں شدت آ گئی:یسین ملک
  • شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
  • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
  • پلوامہ حملہ کشمیریوں پر ظلم کا ردعمل ہے ، اسحاق ڈار
  • نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے مریم نواز کے سر پر کیمرہ لگ گیا
  • بھارت میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 84 افراد ہلاک
  • تحریک چلانے والا زرداری کا فیوز ہی اڑا ہوا ہے، شیخ رشید
  • چینی زبان سعودی سکولوں اور جامعات کے نصاب میں شامل کی جائے گی، محمد بن سلمان
  • سمارٹ فونز سے ایک ارب سے زائد افرادکی سماعت خطرے سے دوچار ہے، عالمی ادارہ صحت
  • اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کا مردان میں قتل، 2 ملزمان گرفتار
  • آسٹریلیا میں ماں نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  • قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
  • کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق

پاکستان ریلویز نے اپریل 2017میں آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

کاروباری 
 11:15 PM, 3 مئی, 2017
شیئر کریں !
پاکستان ریلویز نے اپریل 2017میں آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

لاہور: پاکستان ریلویز نے اپریل 2017میں آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں، مال برداری کی مد میں 1386ملین روپے کمائے گئے ہیں اور اس طرح فریٹ کے شعبہ میں ایک مہینے میں 987ملین روپے کمانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے جو اکتوبر 2015میں قائم کیا گیا تھا جبکہ خواجہ سعد رفیق کے وزیر ریلویز بننے سے قبل اپریل 2013میں ریلویز کی فریٹ یعنی مال برداری میں آمدن محض 322ملین روپے ریکارڈ کی گئی تھی جو اپریل 2017میں 1386ملین روپے سے بھی بڑھ گئی ہے ۔


ضرور پڑھیں: نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے مریم نواز کے سر پر کیمرہ لگ گیا

پاکستان ریلویز کے ترجمان نے اپریل کے آمدن کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کے چارج سنبھالنے سے پہلے اپریل 2013میں مسافروں سے لیے گئے کرایوں کی مد میں 1043ملین روپے  آمدن تھی جس میں اپریل 2017میں 800ملین روپے سے بھی زائد اضافہ نوٹ کیا گیا۔

پاکستان ریلویز نے اپریل کے مہینے میں مسافروں سے کرایوں کی مد میں 1846ملین روپےسے زائد کمائے جو عوام کا سفر کے لیے ریلوے پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے اب تک موصول ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2017میں پاکستان ریلویز کی مجموعی آمدن 3500ملین روپے رہی جو اپریل 2013میں محض 1539ملین روپے تھی۔

وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے چیئرپرسن ریلویز مسز پروین آغا، چیف ایگزیکٹو آفیسر محمدجاوید انور ، مشیر ریلویز انجم پرویز اور ممبر فنانس غلام مصطفی سمیت ریلوے افسران اور ہزاروں کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محنت ، دیانت ، میرٹ اورشفافیت کی حکمتِ عملی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان ریلویز بحالی ترقی اور جدت کی شاہراہ پر اپنے ہی قائم کئے گئے ریکارڈ توڑرہا ہے اور اب ہم اگلے مالی برس کے لیے اس سے بھی بڑے ٹارگٹ رکھیں گے ۔ 

Tagged پاکستان ریلویز آمدن ریکارڈ
شیئر کریں !

نیوویب ڈیسک< News Source

متعلقہ خبریں

ہر پاکستانی ہمارا سپاہی،قوم کو مایوس نہیں کریں گے ،آخری گولی اور ...

03:20 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

تیسرا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 183رنز کے بڑے مارجن سے شکست ...

08:47 AM, 13 Jan, 2018
Share it !

جوہانسبرگ:پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 ...

07:21 PM, 27 Jan, 2019
Share it !

تازہ ترین

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی

12:50 AM, 24 Feb, 2019
Share it !

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈایٹرز نے لاہور قلندر کو تین وکٹوں سے ...

10:52 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد

10:44 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr