سپریم کورٹ پرامن کارکنان پر وحشیانہ تشدد کا ازخود نوٹس لے،پرویز خٹک

سپریم کورٹ پرامن کارکنان پر وحشیانہ تشدد کا ازخود نوٹس لے،پرویز خٹک

پشاور:پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پر امن کارکنان پر وحشیانہ تشدد کا ازخود نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب صوبوں کے درمیان نفاق ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے

پنجابی اور پختون کو آمنے سامنے دشمن بنا کر کھڑا کیا گیا۔ سپریم کورٹ ملک توڑنے کی اس مبینہ سازش کا ازخود نوٹس لے۔ ذمے داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرینگے۔

نیوویب ڈیسک

مصنف کے بارے میں