دنیا کے غریب ترین سربراہانِ مملکت

دنیا کے غریب ترین سربراہانِ مملکت

بوروت پاہور، سلووینیا2008 میں سلووینیا کے وزیرِاعظم بننے والے ’’بوروت پاہور‘‘ کو فروری 2012 میں معاشی بحرانکےباعث یہ عہدہ چھوڑنا پڑا لیکن چند ماہ بعد ہی انہوں نے سلووینیا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور اپنے حریف کو نمایاں فرق سے شکست دی۔ ان کے اثاثوں کی مالیت 44,280 ڈالر ہے۔

فریڈریکو فرانکو، پیراگوئے: پیشے کے اعتبار سے یہ ایکسرجنہیں اور انہوں نے 2012 سے لے کر 2013 تک ایک قلیل مدت کے لیے پیراگوئے کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ ان کے اثاثے 40,000 ڈالر کے ہیں۔

ژی جنپنگ، چین: عوامی جمہوریہ چین کے موجودہ صدر وہاں کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیرمین بھی ہیں۔ انکےاثاثوں کیمالیت 39,720 ڈالر ہے۔

الیکساندر لیوکاشنکو، بیلاروس: گزشتہ 22 سال سے بیلاروس کےصدر ہونے کے باوجود لیوکاشنکو کے اثاثوں کی مالیت صرف 33,873 ڈالر ہے۔