سعودی شاہ سلمان کا بڑا حکم :- پیر کے روز سب ملکی اور غیر ملکی شہری یہ کام ضرور کریں

سعودی شاہ سلمان کا بڑا حکم :- پیر کے روز سب ملکی اور غیر ملکی شہری یہ کام ضرور کریں

ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پیر کو ملک بھر میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت جاری کردی۔

ایوان شاہی سے جاری ہونے و الے فرمان میں کہا گیا کہ سنت رسولﷺ عمل کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز مملکت بھر میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت کرتے ہیں۔

ام القری کلینڈر کے مطابق پیر 17صفر کو نماز استسقاءادا کی جائے گی۔