اسحاق ڈار بھی دل کے عارضے میں مبتلا،انجیوگرافی متوقع

لندن:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد ویسٹ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویسٹ لندن کے ایک ہسپتال میں زیر عالج ہیں جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کئے جانے کا امکان ہے۔
اسحاق ڈارگزشتہ ہفتے تفصیلی معائنے کیلیے3بار ہسپتال آئے تھے،جبکہ بدھ کو انکی انجیوگرافی کی گئی۔اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار اور دیگر اہلخانہ بھی اسحاق ڈار کے ساتھ لندن میں ہیں۔ڈاکٹرزنے وفاقی وزیر خزانہ کولندن میں قیام بڑھانے ا ورعلاج کی ہدایت کی ہے۔اس وقت وہ ویسٹ لندن کے ہسپتال میں موجو د ہیں جہاں ممکنہ طور پران کی انجیوپلاسٹی کئے جانے کاامکان ہے۔

اس سے پہلے نوازشریف جب دل کے عارضے میں مبتلا ہوئے تو وہ بھی لندن ہی آئے اور انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز بھی لندن میں زیر علاج ہیں ۔